تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اپریل 2016
وقت اشاعت: 7:48

لندن میں ہالی ووڈ فلم ’’گرمبزبی‘‘کا ورلڈ پریمیئر

جیو نیوز - لندن........لندن میں ہالی ووڈ فلم ’’گرمبزبی‘‘ کے ورلڈ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا ۔ ریڈ کارپٹ فلمی ستاروں سے جگمگا گیا۔

لندن میں فلم گرمزبی کے رنگار نگ پریمئیر میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر فلمی ستاروں نے شرکت کی ، فلم کی کہانی لندن کے ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کو بچانے کے لیے نکلا ہے، کامیڈی اور ایکشن سے بھرپوریہ فلم 11 مارچ کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.