تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:10

ہارر فلم’ دی ادر سائیڈ آف دی ڈور‘ کا نیا ٹریلرریلیز

جیو نیوز - لندن ...برطانوی اور بھارتی سینما کے اشتراک سے بننے والی ہارر فلم’’ دی ادر سائیڈ آف دی ڈور‘‘ کا نیا ٹریلر کر دیا گیا۔

جوہانز رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی ماں کی رودادہے جو ایک ایکسیڈنٹ میں اپنا بیٹا کھو دیتی ہے اور پھر اپنے بیٹے کو واپس پانے کے لیے کسی اور دنیا کا سفر کرتی ہے۔

ہارر فلم’’ دی ادر سائیڈ آف دی ڈور‘‘ 18 مارچ کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.