تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 مئی 2016
وقت اشاعت: 9:58

بالی ووڈ کامیڈی فلم’کی اینڈ کا‘کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

جیو نیوز - ممبئی ......کامیڈی اور رومانس سے بھرپور بالی ووڈ فلم کی اینڈ کا(Ki & ka)کے نئے گانے کی ویڈیوجاری کردی گئی ہے۔

موسٹ وانٹڈ منڈا کے بول پر مبنی اس گانے کو میت برادرز کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ موسیقی بھی میت برادرز نے ہی ترتیب دی ہے۔

فلم میںکرینہ کپور اور ارجن کپور نے مرکزی کردار اداکیا ہے جبکہ دیگر اداکاروں میں سواروپ سمپت، امیتابھ بچن اور جیابچن بھی شامل ہیں۔

راکیش جھن جھن والا کی پروڈیوس کردہ یہ فلم یکم اپریل کو ریلیز کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.