تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جولائی 2012
وقت اشاعت: 14:7

بالی وڈ فلم ’انگلش ونگلش ‘کا افتتاحی شو ٹورنٹو فلم فیسٹول میں ہوگا

جیو نیوز - ممبئی… بالی وڈ کی دیوی، سری دیوی کی کم بیک فلم ’انگلش ونگلش ‘کا افتتاحی شو بھارت کے کسی شہر میں نہیں بلکہ ٹورنٹو کے فلم فیسٹول میں ہوگا۔ فلم میں انگلش کی ٹانگ توڑ کر یہ زبان سیکھنے والی سری دیوی کئی سال بعد سلور اسکرین پر نظر آئیں گی۔ ٹورنٹو فلم فیسٹول 6 سے 16 ستمبر تک جاری رہے گا ۔ بھارت میں انگلش ونگلش 21 ستمبر کو ریلیز کی جائیگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.