31 جولائی 2012
وقت اشاعت: 13:49
ہارر مووی راز کا سیکوئل تیار،ٹریلر ریلیز
جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ ہارر مووی راز کا سیکوئل بن گیا، رازتھری میں عمران ہاشمی اور بپاشا کے ساتھ نظر ائیں گے۔بھارتی فلم نگری ممبئی میں راز 3 کے ٹریلر ریلیزکے موقع پر عمران ہاشمی اوربپاشا بہت مطمئن نظر آئے۔مہیش بھٹ کی پروڈکشن میں خوف بھی ہے، پیار محبت بھی ایکشن بھی اور سسپنس بھی فلم میں ایشا گوپتا اور جیکولن فرنانڈس بھی جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کا میوزک گنگولی جیت کا ہے، فلم 7 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔