تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اگست 2012
وقت اشاعت: 10:30

مسٹر پرفیکٹ کی فلم’تلاش‘ کی ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچادی

جیو نیوز - ممبئی… بالی وڈ مسٹر پرفیکٹ کی فلم ’تلاش ‘ کی آخر کار تلاش ختم ہوگئی جس کی ایڈوانس بکنگ نے دھوم مچادی ہے ۔ عامر خان کی فلم تلاش کی ریلیز کو ایک بار نہیں بلکہ دو مرتبہ ملتوی کیاگیا،تلاش 30 نومبر کو ریلیز کی جائے گی، اسی لئے توکئی تھیٹرز میں سو دن قبل ہی لوگوں نے دھڑا دھڑ بکنگ کرانا شروع کردی ہے ۔ کہنے والے کہتے ہیں ایسا بالی وڈ میں پہلی بار ہوا ہے۔ فلم میں عامر کے ساتھ کرینہ کپور اور رانی مکھرجی بھی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.