تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 اگست 2012
وقت اشاعت: 0:11

کینیڈ ا میں ہالی ووڈ فلمو ں کے مداحوں کے انو کھے روپ

جیو نیوز - ٹورنٹو…کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جا ری میلے میں فلموں کے مداحوں نے دلچسپ فلمی روپ دھا ر لیے ہیں ۔ ہا لی ووڈ فلموں کے دیوانے افراد کے لیے سجا ئے گے اس فین ایکسپو میں شر کت کے لیے ہزاروں افراد ٹو رنٹو پہنچ گئے ہیں جن میں کوئی آئرن مین بنا ہو ا ہے تو کسی نے Hulk بننے کے لیے خو د کو سبز رنگ میں رنگ لیاہے ۔ اس میلے میں فلموں کی نمائش کے علا وہ فلمی کر دار وں کے ما ڈلز ، پو سٹر اور دیگر یا دگاری اشیا ء بھی دستیاب ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.