تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اگست 2012
وقت اشاعت: 0:30

آ ئر لینڈ میں چا رلی چپلن فیسٹول کا آ غا ز

جیو نیوز - ڈبلن …خا مو ش فلموں کے بے تا ج با دشا ہ چار لی چپلن کو خراجِ عقیدت پیش کر نے کے لیے آ ئر لینڈ میں اِس مشہور کامیڈین کی فلموں کے فیسٹول آغاز کر دیا گیاہے ۔ اس فیسٹول میں چا رلی چپلن کے مدا ح ا ن ہی جیسا حلیہ بنا کر اُن کے مخصوص انداز کی نقل کر نے کے کو ششوں میں مصروف ہیں۔ فیسٹول کے مو قع پر آئر لینڈ میں چا رلی چپلن کے میوزیم کا بھی افتتا ح کیا گیا ہے جہاں ان کی نایا ب تصاویر ، فلموں کے اصلی پوسٹر ز اور ایسی یا دگار ی اشیا ء مو جو د ہیں جو اس سے قبل کبھی منظر عا م پر نہیں آئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.