تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:1

سعو دی عر ب میں بنی پہلی فلم وینس فلم فیسٹول میں شامل

جیو نیوز - پیرس…این جی ٹی…سعو دی عرب کی ایک با ہمت خاتو ن Haifaa Al Mansourنے پہلی سعو دی فیچر فلم تیار کرکے تا ریخ رقم کر دی ہے۔ فرانس میں جاری وینس فلم فیسٹول میں اس سال سعودی عرب میں فلما ئی گئی پہلی فلمWadjda کا پر یمئر ہواجس نے ثا بت کر دیا ہے کہ سعودی خواتین بھی کسی میدان میں مردوں سے پیچھے نہیں۔ یہ فلم دس سالہ بچی کی کہا نی پر مشتمل ہے جو اپنی سائیکل خر یدنا چا ہتی ہے جس کی تیار ی کے بعد Haifaa کو سعودی عرب میں پہلی فلم تیار کر نے والی فلمسا ز بننے کا اعز از حا صل ہو گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.