تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 7:55

برطانوی فلم”اینا کرینیا“کا لندن میں پریمیر

جیو نیوز - لندن . . . .برطانوی فلم Anna Karenia کا پریمیر لندن میں منعقد کیا گیا جس میں فلم کی پوری کاسٹ اور ہدایت کار شریک ہوئے۔فلم Anna Kareniaمیں مرکزی کرداربرطانوی اداکارہ Keira Knightley نے نبھایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جذباتی مناظر سے بھرپور اس فلم میں کام کرنا ان کے لیے ایک چیلنج تھا۔Anna Karenia روس کے عظیم مصنف لیو ٹالسٹائی کے ناول پر بنائی گئی ہے۔ انسانی رشتوں کے مختلف پہلووٴں کا احاطہ کرتی یہ فلم 7ستمبر سے برطانوی سنیما گھروں کی رونق بڑھائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.