6 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 6:16
ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں 10 روزہ فیشن شو ختم
جیو نیوز - بیونس آئرس … ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں فیشن شواپنے اختتام کو پہنچ گیا، حسیناوٴں نے موسم گرما کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ 10 روز جاری رہنے والے اس فیشن شو کے اختتام پرکئی ڈیزائنرز نے نت نئے اور جدید اندازکے ملبوسات پیش کیے تو حاضرین ان کی تخلیق کی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔ کسی نے شام کے وقت پہننے کے گاوٴن کو نئے اور منفرد اندازمیں پیش کیاتو کسی نے گرمیوں کے ملبوسات کے ساتھ ساتھ سوئمنگ سوٹس کوبھی جدید بنادیا۔