تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:1

رانی مکھر جی کی فلمی دُنیا میں واپسی

جیو نیوز - ممبئی…رانی مکرجی دوبارہ فلم انڈسٹری میں داخل ہوگئی ہیں اور اب کی بار وہ مراٹھی لڑکی کے روپ میں نظر آئیں گی۔ کئی فلاپ فلمیں دینے کے بعد رانی مکرجی ایک بار پھر سلور اسکرین پر جلوہ گر ہورہی ہیں وہ بھی ایک نئے انداز میں۔فلم میں اُن کا کردار ایک مراٹھی لڑکی کا جو شادی کے لئے تیار ہے ۔فلم کے ٹریلر کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ رانی مکرجی کا فلم میں الگ ہی انداز ہوگا۔کہیں وہ تیزاب کی مادھوری نظر آرہی ہیں تو کہیں گرو کی سری دیوی یعنی فلمی ،،ویری فلمی“فلم کے پروڈیوسر انوراگ کشپ ہیں۔ آئیا 28ستمبر کو ریلیز ہورہی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.