تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 11:50

پینی لوپ کی فلم’بورن ٹوائس‘ جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی

جیو نیوز - لاس اینجلس…پینی لوپ کروز کی نئی فلم Twice Born جلد ہی سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔Twice Born میں پینی لوپ کروز نے ایک ماں کا کردار ادا کیا ہے۔فلم کی کہانی گھومتی ہے جنگ کے گردTwice Born کا ٹورونٹو فلم فیسٹیویل میں پریمیئر بھی کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.