تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 12:6

مادھوری کے بینک اکاوٴنٹ میں ہرروز ایک کروڑ روپے کا اضافہ

جیو نیوز - ممبئی…مادھوری کے بینک اکاونٹ میں ہر روز ایک کروڑ کا اضافہ ہورہا ہے۔مادھوری ڈکشٹ گو کہ فلموں سے دور ہیں اور وہ کون بنے گا کروڑ پتی میں حصہ بھی نہیں لے رہیں لیکن پھر بھی ہر روز وہ ایک کروڑروپے روزانہ کما رہی ہیں،اِس کی وجہ ہے اُن کا ٹی وی شو جس کی وہ جج ہیں۔ مادھوری اِس شو میں ایک قسط کے ایک کروڑ روپے وصول کررہی ہیں،مادھوری ریالیٹی ٹی وی ڈانس شو ”جھلک دکھلا جا “پر جب بھی اپنی جھلک دکھلاتی ہیں ایک کروڑ کماتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.