تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:49

ٹو ائی لائٹ :بر یکنگ ڈان پا رٹ ٹو کا نیا ٹریلرجا ری

جیو نیوز - ہالی ووڈ…این جی ٹی…ٹو ائی لا ئٹ سیریز کی آخر ی فلم بر یکنگ ڈان پا رٹ ٹو کا نیا ٹریلر جا ری کر دیا گیاہے ۔سا ڑھے سات منٹ کے طویل دورانیے کے اس ٹریلر میں کرسٹین اسٹیورٹ بھی پہلی با ر ایکشن میں نظر آرہی ہیں جسے MTV Music Awards کی تقریب میں جا ری کیا گیاہے۔ سیریز کی یہ آخری فلم سو لہ نو مبر کوایک ایسے وقت میں ریلز کی جا رہی ہے جب رابرٹ پیٹنسن اور کر سٹین اسٹیورٹ جو فلم کے ساتھ ساتھ حقیقی زندگی میں بھی ایک کپل تھے اب علیحدہ ہو چکے ہیں ۔ دیکھنا یہ ہے کہ اِن کا یہ بر یک اپ فلم کی کا میابی پر اثر انداز ہو تا ہے یا نہیں ؟

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.