تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:56

تھری ڈی فلم راز 3 نے 3 دن میں 34 کروڑ کمالیے

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ کی تھری ڈی ہارر مووی رازتھری نے کامیابی کے رنگ جمالیے ، تین دن میں چونتیس کروڑروپیسے زائد کمالئے۔بھٹ برادران کی نئی فلم راز تھری کی ریلیز کو ہوگئے تین دن۔ہر روز یہ فلم کررہی ہے شاندار بزنس۔فلم میں ہے کالے جادو کی تباہ کاری،بپاشا کی لاجواب اداکاری،عمران ہاشمی کی شاندار کردار نگاری اور وکرم بھٹ کی بہترین ہدایت کاری،خوف و دہشت سے بھرپور اس فلم کو دیکھنے کے لئے لوگ کھنچے چلے آرہے ہیں۔ریلیز کے بعد سے اب تک راز تھری چونتیس کروڑ سے زائد کا بزنس کرچکی۔جیوفلمز کے تحت پاکستان میں بھی اس کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.