تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:36

ہارر مووی”دی پزیشن“نے 9.5ملین ڈالرکمالیے

جیو نیوز - لاس اینجلس…ہارر مووی”دی پزیشن“نے اِس ہفتے بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑدئیے اور 9.5ملین ڈالرکمالیے۔ دی پزیشن گزشتہ کئی ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔ کرائم ڈرامے پر مبنی فلم” دی لاء لیس “ تھیٹر پر لگنے کے دوسرے ہفتے کے اختتام پر صرف 6 ملین ڈالر کماسکی۔مجموعی طور پر ختم ہونے والا ہفتہ فلم بینوں کے لئے سست رہا ۔رومانوی تھرلر مووی”دی ورڈز“نے ہفتے کے اختتام پر 5 ملین ڈالر کا کاروبار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.