تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46

ایشین گیمز کرکٹ : پاکستان اور افغانستان کل سیمی فائنل میں مدمقابل

جنگ نیوز -
گوانگ ژو...ایشین گیمز کرکٹ مینز ایونٹ میں پاکستان اور افغانستان کل سیمی فائنل میں مدمقابل ہوں گے، کوارٹر فائنل میں افغان ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دی۔گوانگ ژو میں جاری ایونٹ میں ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پوری ٹیم14ویں اوور میں63 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، افغانستان کی جانب سے میر واعظ اشرف نے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں افغان ٹیم نے مقررہ ہدف18ویں اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ محمد شہزاد اور نوروز منگل نے20،20 رنز بنائے، سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف افغان ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں، جمعرات کو سیمی فائنل میں افغانستان کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.