تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46

پاکستان کے7کرکٹرز میرے ساتھ ہیں،مظہر مجیدکی وڈیو جیو کو مل گئی

جنگ نیوز -
کراچی…جیو نیوزٹی وی کو مظہر مجید کی خفیہ وڈیو ملی ہے جس میں مظہر مجیداسپاٹ فکسنگ میں7کھلاڑی میرے ساتھ ہیں ان کھلاڑیوں میں سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف کے علاوہ دیگر4کھلاڑیوں میں وہاب ریاض،کامران اکمل،عمر اکمل، عمران فرحت میرے ساتھ شامل ہیں۔سلمان بٹ،عامر اور آصف کو آئی سی سی نے معطل کیا ہوا ہے جبکہ3کھلاڑیوں کے علاوہ دیگر پر کوئی الزام نہیں لگایاگیا۔ مظہر مجید نے خفیہ وڈیو میں یہ بھی کہنا ہے کہ شاہد خان آفریدی، یونس خان ،عبد الرزاق اور سعید اجمل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں اور یہ مذہبی رجحان رکھنے والے ہیں۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.