تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46

لاہور،اگلے کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

جنگ نیوز -
لاہور…اگلے سال ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج لاہور میں ہوگی۔لاہور کے رائل پام گالف کلب میں اس تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدار بھی شرکت کریں گے۔ ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ساتھ اس موقع پر پریس کانفرنس کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ ایونٹ کا آغاز اگلے سال فروری میں ہوگا اور تمام میچز بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش میں کھیلے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.