تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

بٹ، عامراور آصف کی معطلی کیخلاف اپیل

اردو ٹائمز - سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف نے عارضی معطلی کے خلاف آئی سی سی میں اپیل دائرکردی۔تینوں کھلاڑیوں پر پر لارڈز ٹیسٹ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ہیں،سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف نے پی سی بی چیئرمین اعجاز بٹ سے بھی ملاقات کی۔ پاکستانی کرکٹرز کی وکالت معروف وکیل ایلزبتھ رابرٹس کریں گی جبکہ قانون کے مطابق تینوں کھلاڑیو کو خود بھی عدالت میں حاضری دینی پڑے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.