تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

کرکٹ شائقین کی اکثریت اعجاز بٹ کی مخالف

اردو ٹائمز - کرکٹ شائقین کی بھاری اکثریت نے اعجازبٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے برطرف کرنے کی حمایت کردی۔ایک حالیہ سروے میں دنیا بھر سے شائقین کرکٹ نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سروے کے نتائج کے مطابق بانوے فیصد افراد نے اعجازبٹ کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ جبکہ ان کے حق میں پانچ فیصد ووٹ آئے۔ ایک ہزار افراد نے اعجازبٹ کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کی حمایت کی جبکہ صرف اٹھاون ایسے ہیں جنہوں نے انہیں چیئرمین برقرار رکھنے کی حمایت کی ہے۔ اکثریت کا کہنا ہے کہ اعجاز بٹ کو مستفی ہوجانا چاہئے انہوں نے پاکستانی کرکٹ کو تبائی کے دھانے پر پہنچادیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.