17 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 9:44
چیمپینزلیگ کرکٹ 2013:فیصل آباد وولفز آج اوٹیگو سے مقابلہ کرے گی
جیو نیوز - چندی گڑھ…چیمپینزلیگ کرکٹ کے پہلے کوالی فائرمیں پاکستان کی ٹی ٹوینٹی چیمپین فیصل آباد وولفز آج نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی چیمپین ٹیم اوٹیگو سے مقابلہ کریگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔