تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 12:26

چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ سری نواسن نے استعفیٰ دیدیا

جیو نیوز - نئی دہلی…چیئرمین بھارتی کرکٹ بورڈ سری نواسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق سری نواسن نے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے میچوں میں میچ فکسنگ اسکینڈل میں سری نواسن کے داماد کا نام سامنے آنے پر سری نواسن کو شدید تنقید کا سامنا رہا اوران سے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا گیا تاہم سری نواسن نے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.