22 ستمبر 2013
وقت اشاعت: 11:5
فارمولا ون کوالی فائنگ سیشن بھی سباسٹین ویٹل کے نام
جیو نیوز - کراچی…پریکٹس سیشن کی طرح کوالی فائنگ سیشن بھی سباسٹین ویٹل کے نام رہا،جرمن ڈرائیور نے روایتی مہارت دکھاتے ہوئے تیزترین لیپ ایک منٹ 42اعشاریہ آٹھ چارایک سیکنڈزمیں طے کیا۔سباسٹین ویٹل کیٹیم میٹ نکوروزبرگ دوسریاورگروسجین تیسرے نمبرپررہے۔سباسٹین ویٹل سیزن میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرچکے ہیں ،جس کے بعدان کے مسلسل چوتھی بارعالمی ٹائٹل جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔