تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مئی 2015
وقت اشاعت: 5:32

باکسنگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی اور مقبول فائٹ جاری

جیو نیوز - لاس ویگاس........باکسنگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی اور مقبول فائٹ جاری ہے۔امریکی فلائیڈ مے ویدر اور فلپائنی باکسر مینی پیکیو آمنے سامنے ہیں۔ 40 ارب روپے سےبھی زیادہ مہنگی فائٹ کروڑوں شائقین دیکھ رہے ہیں ۔لاس ویگاس میںامریکاکےفلائیڈمےویدراورفلپائن کے مینی پیکیو رنگ میں اتر گئے ۔ فلائیڈمےویدرنے47فائٹس کیں اورسب جیتیں،26ناک آوٹس بھی شامل ہیں۔مینی پیکیونے57مقابلےجیتے،5میں ناکام اور2ہارجیت کےبغیرختم ہوئے۔ فائٹ سے40 ارب روپےسےزائدکی آمدنی متوقع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.