تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 مئی 2015
وقت اشاعت: 20:20

بنگلا دیش کا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان

جیو نیوز - ڈھاکا......بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ میرپور میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ کے لیے بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ کی چودہ رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 6 مئی سے میرپور میں شروع ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.