تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 مئی 2015
وقت اشاعت: 16:4

کسی کومعطل کرنے ڈھاکا نہیں آیا،شہریار خان

جیو نیوز - ڈھاکا........چیئرمین پی سی بی شہر یار خان کا کہنا ہے کہ کسی کو معطل کرنے ڈھاکا نہیں آئےاورنہ ہی معطل کریں گے،بنگلا دیش کے خلاف سیریز ختم ہونے کے بعد شکست کی وجوہات کا جائزہ لیں گے۔ پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے ڈھاکا اسٹیڈیم میں پاکستانی ڈریسنگ روم میں آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپنے فیصلوں میں تسلسل چاہتا ہوں،پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے آیا ہوں، بنگلادیش کے خلاف سیریز ختم ہونےکےشکست کی وجوہات کا جائزہ لوں گا،نتائج سےمایوس ضرورہوں لیکن بنگلادیش آسان ٹیم اب نہیں رہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.