تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 مئی 2015
وقت اشاعت: 8:59

اظہر علی کی ٹیسٹ کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری

جیو نیوز - میرپور.....بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اظہر علی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئےکیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنالی۔ میرپور میں کھیلے جارہے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز اظہر علی نے 127کے ساتھ نامکمل اننگز شروع کی اور وکٹ کے چاروں طرف دلکش اسٹروکس کھیلتے ہوئے 406گیندوں پر19چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.