تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 مئی 2015
وقت اشاعت: 14:59

میرپورٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر مصباح اوردیگر کھلاڑیوں پر جرمانہ

جیو نیوز - میرپور..........میرپورٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر مصباح الحق اوردیگر کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ مصباح الحق پرمیچ فیس کا40 فیصد جبکہ دیگرکھلاڑیوں پر20 فیصد جرمانہ عائد جیا گیا ہے۔ دوسری جانب تمیم اقبال کی وکٹ لینے کے بعد غیر ضروری اشارے بازی کرنے پر عمران خان کو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.