تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
12 مئی 2015
وقت اشاعت: 6:35

قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

جیو نیوز - لاہور.......قومی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی اور آفیشلز پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کے ذریعے فیصل آباد کے راستے لاہور پہنچے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل فیصل آباد میں اتر گئے۔ دیگر کھلاڑی لاہور آئے ، ایئرپورٹ سے وہ اپنی ذاتی گاڑیوں میں گھروں کو روانہ ہو گئے۔ قومی ٹیم نے بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ،تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.