14 مئی 2015
وقت اشاعت: 7:31
سائیکل ریس:سلوواکیا کے پیٹر ساگا نے چوتھا مرحلہ جیت لیا
جیو نیوز - کیلے فورنیا........سلوواکیا کے پیٹر ساگا نے ریلی آف کیلے فورنیا سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔لیٹویا کے ٹام اسکٹ جن کی اوور آل لیڈ میں سب سے آگے ہیں،امریکی ریاست کیلے فورنیا میں جاری سائیکل ریس کے چوتھے راونڈ میں شرکاء کو پیزمو بیچ سے آویلا بیچ تک 173 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا،سلوواکیا کے پیٹر ساگا نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے چھ منٹ اور 56 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ہالینڈ کے واوٹر ویپارٹ دوسرے نمبر پر رہے ،لیٹویا کے ٹام اسکٹ جن اوور آل لیڈ میں سب سے آگے ہیں۔