تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
14 مئی 2015
وقت اشاعت: 8:3

سوئٹزلینڈ کے روجر فیڈرر نے یوروگوئے کے پیبلو کو شکست دیدی

جیو نیوز - روم......سوئٹزلینڈ کے روجر فیڈرر نے یوروگوئے کے پیبلو کیوواس کو شکست دیکر روم ماسٹر ٹینس تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی ۔روم جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں روجر فیڈر نے حریف کھلاڑی پیبلو کیوواس کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں فتح حاصل کی ،فیڈر نے میچ سات چھ اور چھ چار سے جیت کر تیسرے مرحلے میں جگہ بنالی ،اسپین رافیال نڈال برطانیہ اینڈی مرے اور جاپان کے کائی نیشی کوری نے بھی روم ماسٹر ٹینس کے تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.