تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
16 مئی 2016
وقت اشاعت: 3:11

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی،کیویز کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ

جیو نیوز - ناگپور......ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کا آغاز ہو گیا ہے ، افتتاحی میچکا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میںنیو زی لینڈ کا بھارت کے خلاف ریکارڈ شاندار رہا ہے اور اب تک ہونے والے چاروں میچز میں کیویز نے بھارت کو مات دی ہے،تاہم اعداد و شمار کچھ بھی ہوں لیکن ہر میچ نیا ہوتا ہے،بھارتی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے تو نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی بھر پور فارم میں ہےدونوں ہی ٹیموں کو فیورٹ بھی قرار دیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.