تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ون ڈے میچز بھی جیت کے جذبے سے کھیلیں گے

اردو ٹائمز - پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ جیت کے جذبے کے ساتھ نیوزی لینڈ جا رہے ہیں، جب سمجھوں گا کہ کپتانی کے قابل نہیں تو کپتانی چھوڑ دوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ جیت کا جذبہ لے کر نیوزی لینڈ جا رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی قیادت ان کے لئے فخر کی بات ہے جب سمجھا کہ وہ کپتانی کے قابل نہیں تو ٹیم کی قیادت خود ہی چھوڑ دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.