تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد وبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے، کائرہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . . . وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد وبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کابینہ میں ردوبدل کی وجہ 15وزارتوں کی صوبوں کو منتقلی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ صدرووزیر اعظم کی مشاورت سے کیا گیا اورکابینہ میں ردوبد ل کامقصداسکا حجم کم کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.