تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گرمیوں میں آموں کا لطف اُٹھائیے اور صحت مند رہیے، ماہرین طب

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8701 -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…پھلوں کا بادشاہ آ م صرف اپنے ذائقے کی بدولت ہی بہترین قرار نہیں دیا جاتا بلکہ صحت کے حوالے سے بھی آم کے بے شمار فوائد ہیں? طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آم میں موجود قدرتی اجزا دل کے امراض ، کینسر اور جلدی بیماریوں سے حفاظت کا نہایت موثر ذریعہ ہیں? اس میں موجود فولاد جلد کی تروتازگی اور دلکشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے جبکہ پوٹاشیم کی بڑی تعداد بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہے? ماہرین کے مطابق گردے کی پتھری سے حفاظت کے لئے بھی آم کا زائد استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.