5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
برفانی تودے پر اسکیٹنگ کرنے کا خطرناک کرتب
جنگ نیوز -
نیویارک …امریکی ریاستUtahسے تعلق رکھنے والے48سالہ مہم جو شخصAndrew McLeanکو خطروں سے کھیلنے کا بیحد شوق ہے۔حال ہی میں اینڈریو نے قطبِ جنوبی کے ایک برفانی تودے پر کئی بار بہادری کیساتھ اسکیٹنگ کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو حیران کردیا ہے۔اس سلسلے میں اینڈریو نے پہلے80فٹ اونچے اس برفانی تودی پر چڑھائی کی پھر اچھی طرح اس کی سطح کی جانچ کرنے کے بعد وہاں اسکیٹنگ کا خوفناک کرتب کردکھایا۔