تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ساشا بیرن صدا م حسین پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

جنگ نیوز -
لندن…مشہور برطانوی کامیڈی اسٹارساشا بیرن کوہن عرف علی جی صدا م حُسین پر بننے والی کامیڈی فلم دی ڈکٹیٹرمیں مرکزی کردار ادا کریں گے۔عراق کے سابق صدر صدام حسین کی خود نوشت ناول Zabibah & the Kingسے ماخوذ اس فلم میں ساشا ناصرف صدام حسین کا مرکزی کردار ادا کریں گے بلکہ فلم کی کہانی لکھنے میں بھی مدد فراہم کریں گے۔پیراماؤنٹ پکچرز کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق صدام حسین پر بننے والی فلم کو ساشا کی مشہور کامیڈی فلموں BrunoاورBoratکے ہدایتکارLarry Charlesتیار کریں گے جو مئی2011میں نمائش کے لیے پیش کردی جائیگی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.