تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

لاہور:غیررجسٹرڈمیڈیکل کالجزکیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور ہائی کورٹ نے غیر رجسٹر ڈ میڈیکل کالجوں کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لی۔یہ درخواست نشاب اے خان ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ میڈیکل کالج عوام کی جان و مال سے کھیل رہے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے حکومت اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے جواب طلب کر لیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.