تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

سائنسدانوں نے وزن کی اکائی کلوگرام کی تبدیلی کا اشارہ دے دیا

جنگ نیوز -
لندن…دنیا بھر میں وزن کی پیمائش کلوگرام میں کی جاتی ہے ،لیکن سائنس دانوں نے اس میں تبدیلی کا اشارہ دیا ہے اور اس سلسلے میں آج لندن میں اہم اجلاس ہورہا ہے۔ انٹرنیشنل سسٹم آف یونٹس کے مطابق وزن ناپنے کیلئے کلوگرام کی اکائی استعمال کی جاتی ہے ،لیکن ریت کے ایک انتہائی معمولی ذرے کا وزن کرنے کیلئے انٹر نیشنل بیورو آفMeasurementsیہ سوچنے پر مجبورہو گیا ہے کہ فزکس کے بنیادی نظریات کے مطابق کلوگرام کی نئی تعریف پیش کی جائے ،ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میںplank constant کے لحاظ سے کلوگرام کی دوبارہ وضاحت پیش کی جائے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.