تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

امریکہ میں ایک سو پچا س فٹ لمبی پتنگیں بنا لی گئیں

جنگ نیوز -
آسٹن…سی ایم ڈی… امریکہ میں پتنگ سازی کے ماہر فر د نے ایک سوپچا س فٹ لمبی پتنگیں تیا رکرلی ہیں ۔ امریکی ریاست ٹیکسا س کے رہائشی Barry Ogletreeپتنگ با ز ی کے ساتھ پتنگ سا زی کا بھی ماہر ہے اور اس نے منفر د ڈیزائنوں کی ایسی عظیم الشا ن پتنگیں تیار کی ہیں جن میں سے بعض ایک سو پچا س فٹ تک لمبی بھی ہیں جن میں پیرا شو ٹ ،پر ندوں اور آ کٹو پس کے اشکا ل کی پتنگیں شامل ہیں ۔ یہ عظیم الشا ن پتنگیں نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہیں بلکہ ان کو اڑانا بھی بذا ت ِ خو د ایک فن ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.