تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو اؤ ں کا استعما ل لا زمی نہیں،ماہرین

جنگ نیوز -
لندن …طبی ما ہرین کے مطا بق ڈپر یشن کے علا ج کے لیے دو اؤ ں کا استعما ل لا زمی نہیں ہے بلکہ مختلف غذا ؤ ں کے ذریعے بھی ڈپر یشن سے نجا ت ممکن ہے ۔ ماہر ین کے مطابق دہی ،مچھلی ،چا کلیٹ اور با دام کا استعما ل ڈیپر یشن کیلئے مر یضو ں کیلئے انتہائی مفید ثا بت ہو سکتا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ ان غذا ؤں میں ایسے اجزا پا ئے جا تے ہیں جو ذہن کو پر سکو ن کر تے ہیں اور ذہنی تنا ؤ کی سطح کو کم کر نے میں معاون ثا بت ہو تے ہیں۔ ما ہرین نے رس بھر ے پھلو ں ،لہسن اور پھو ل گو بھی کو بھی ڈپریشن کم کر نے کے لیے فا ئدہ مند قرار دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.