تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پاک، تاجک مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس9فروری سے دوشنبے میں ہوگا

جنگ نیوز -
اسلام آباد …پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس9 سے12فروری تک دوشنبے میں ہوگا۔تاجکستان کے سفیر زبید اللہ زوبیے دوف نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں طے پایا کہ پاک۔ تاجک مشترکہ وزارتی کمیشن کا چوتھا اجلاس دوشنبے میں ہوگا۔ تاجکستان کے سفیر کے بتایا کہ تاجک صدر مارچ میں پاکستان آئیں گے۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان ایک ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.