5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48
امریکہ میں باؤلنگ اور اسنوکر کا ایک ساتھ مزہ
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…امریکہ میں Knokkersنا م سے ایک نئے کھیل کا آغاز کیا گیا ہے جس میں 30فٹ بڑے پول ٹیبل پر کھڑے ہو کرباؤلنگ اور اسنوکر سے بیک وقت لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔اس منفرد انداز کے ذریعے دو کھیلوں کو ایک ساتھ یکجا کر دیا گیا ہے جس میں کھلاڑی ٹیبل پر کھڑے ہو کر باؤلنگ کے لئے 6پونڈ وزنی گیندوں کا استعما ل کر تے ہوئے انھیں ٹیبل کی پوکٹ میں ڈالتے ہیں۔