تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

جانی ڈیپ Wizard of Ozمیں جادوگر کا کردار ادا کریں گے

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سی ایم ڈی…ہالی ووڈ کے پُر کشش ترین اداکاروں میں شامل 47سالہ جانی ڈیپ Wizard of Ozمیں جادوگر کا کردار ادا کریں گے۔ جانی ڈیپکوWizard of Ozکی نئی فلمOz, The Great & Powerful میں رابرٹ ڈاؤنی جونےئر کی جگہ جادوگر کے مرکزی کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ Wizard of Ozکی پہلی فلم کے بہت بڑے مداح جانی ڈیپ اور ڈزنی اسٹوڈیوزکے درمیان اس کردار کے حوالے سے ابتدائی بات چیت مکمل ہوچکی ہے جسکے مطابق جانی ڈیپ اب بہت جلد اپنے ڈریم کردار کو ادا کرتے نظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.