تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

پاکستان ممبئی حملوں پرپیشرفت دکھائے، مذاکرات کیلئے تیارہیں، بھارت

جنگ نیوز -
نئی دہلی …بھارت نے کہاہے کہ پاکستان ممبئی حملوں پرپیشرفت دکھائے، جموں و کشمیر سمیت تمام اہم حل طلب مسائل پر بات چیت کرنے کوتیارہیں۔ یہ بات بھارتی دفترخارجہ کے سینئرافسروں نے ، نئی دہلی میں پاکستانی صحافیوں سے غیررسمی بات چیت میں کہی۔ان کاکہناتھاکہ افغانستان بھارت کا براہ راست ہمسایہ ہے، اس لئے افغانستان میں بھارت کے کردار پر پاکستان کو تشویش نہیں ہونی چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.