تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

نوری آباد بس حادثہمیں جاں بحقچار افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے

جنگ نیوز -
کراچی …نوری آباد کے قریب بس کے حادثے میں جل کر ہلاک ہونیوالے چار افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں ہیں ۔ پولیس سرجن ڈاکٹر حامد کا کہنا ہے کہایدھی سرد خانے میں موجود29 لاشوں کا ڈی این اے کرانے کیلئے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں ۔لاشوں کی شناخت کیلئے چودہ لواحقین نے خون کے نمونے دے دیئے ۔ دیگر لواحقین سول اسپتال میں ایم ایل او کے خصوصی کاؤنٹر پر رابطہ کریں ،ہلاک ہونیوالوں میں انیس مرد ، چھ خواتین ، چار بچے اور تین بچیاں شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.