تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

چین میں دنیا کے سب سے چھوٹے جوتوں کی نمائش

جنگ نیوز -
ہانگ کانگ . . . . . . حال ہی میں چین کے شہر ہانگ کانگ میں انتہائی چھوٹے جوتوں کی نمائش منعقد کی گئی جس میں ان منفرد جوتوں کی35جوڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔اس نمائش میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کے سب سے چھوٹے جوتے بھی پیش کیے گئے ۔ایک چاول کے دانے سے بھی چھوٹے ان جوتوں کی لمبائی3اعشاریہ8ملی میٹر،چوڑائی1اعشاریہ8ملی میٹر جبکہ اونچائی صرف2اعشاریہ2ملی میٹر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.