تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

رحیم یارخان میں 18سالہ فرزانہ آپریشن کے بعد فیضان علی بن گیا

جنگ نیوز -


رحیم یارخان …رحیم یارخان میں قدرت کا کرشمہ،18سالہ فرزانہ آپریشن کے بعد فیضان علی بن گیا۔ظاہرپیر کے مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والی18 سالہ فرزانہ کی طبعیت خراب ھوئی ، جس کے بعد اس کو شیخ زیداسپتال لے جایا گیا جہاں پرڈاکٹرزنے اس کا مائنرآپریشن کرنے کے بعد ٹیسٹ کرائے گئے، جس میں جنس تبدیلی کے آثارپازٹیو آئے۔3 ماہ کے بعد کل فرازنہ، آخری آپریشن کے بعد جنس تبدیلی کرکے فیضان علی میں بن جائے گا۔ فیضان علی کے والد منیراحمد کی پہلے3بیٹے اور2 بیٹیاں تھیں ، فرزانہ کی تبدیلی کے بعد چوتھا بیٹابننے پر خوش ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.